خلیج اردو
26 جون 2021
دبئی : دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی آر ٹی اے نے اوڈ میتھا بس اسٹیشن کا افتتاح کر دیا ہے۔ یہ بس اسٹیشن کیلئے نیا ایڈیشن ہے۔ یہ میٹرو اور ٹیکسی سروسز سے جڑا ہے کیونکہ یہ اوڈ میتھا میٹرو اسٹیشن سے صرف تین سو میٹر کی دوری پر ہے۔
یہ عوامی ٹرانسپورٹ میں نئے سروس کا اضافہ ہے جس میں متصل سہولیات جیسے کار پارکنگ ، بائیک ریکس ، دفاتر کیلئے جگہہ ، صارفین کے خدمات کا علاقہ ، ٹریڈنگ آؤٹ لیٹ اور سلف سروس کیسوکس شامل ہیں۔
#Dubai’s Roads and Transport Authority (@rta_dubai ) opens Oud Metha Bus Station, the newest addition to bus stations featuring ultra-modern design rendering it a model station.https://t.co/G1e46jNroa pic.twitter.com/30bqhRYxbN
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) June 26, 2021
روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے چیئرمین میٹرو محمد التائیر ، ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ نیا اسٹیشن جدید ترین ڈیزائن کا حامل ہے جو استحکام اور عزم کے حامل لوگوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے ۔ اس کے باوجود وہ آر ٹی اے کے اسٹیشنوں کی شناخت اور شکل سے ہم آہنگ ہے۔ نئے اسٹیشنوں کا کردار مسافروں کو سفر کرنے کے مروجہ تصور سے ماورا ہے ۔
یہ اسٹیشن 9640 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ اسٹیشن گراؤنڈ فلور ، تین ایک جیسے روف ٹاپ پارکنگ اور ایک جیسے تین چھتوں کی پارکنگ پر مشتمل ہے۔ جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ اسٹیشن صارفین کی خدمات کیلئے تیار ہیں۔
Source : Khaleej Times