
خلیج اردو آن لائن:
اتحاد ایئر ویز کی جانب سے 5 ممالک سے یواے ای کے لیے پروازوں کی معطلی میں 21 جولائی تک کی توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔
قومی ایئر لائن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے مسافر کی یو اے ای آمد پر پابندی 21 جولائی تک بڑھا دی گئی ہے۔
We understand it is confusing Mark however we were expecting some updates regarding the travel ban extension which we just received few moments ago. I can confirm that the ban is not lifted yet and has been extended until 21st of July. Our website will be updated shortly. *Ikra
— Etihad Help (@EtihadHelp) June 29, 2021
اس سے قبل ایئر لائن کی جانب سے سوشل میڈیا پر مسافروں کو آگاہ کیا تھا کہ بھارت سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت جانے والی پرواز کی معطلی 21 جولائی تک بڑھا دی جائے گی۔
Hi Asha. We have just received an update and flights from India have been suspended till the 21st July. We'll keep the ticket open for you, and you can reschedule it at a later stage by calling our 1/2 *Sky
— Etihad Help (@EtihadHelp) June 29, 2021
یاد رہے کہ ان ممالک سے یو اے ای کے لیے پروازوں پر پابندی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد کی گئی ہے۔
Source: Khaleej Times







