
خلیج اردو
ابوظبہی : ابوظبہی کی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ہیلتھ کیئر انفارمیشن اسٹریٹیجی کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ابوظبہی کے محکمہ صحت کی استعداد بڑھائی جائے گی تاکہ سائبر سیکورٹی کو لگے خطرات کا سدباب کیا جا سکے۔
The strategy, which focuses on six pillars, will be rolled out across all healthcare providers and healthcare professionals in the emirate, as well as health insurance providers, service providers, and vendors and authorized parties with access to patients’ healthcare data
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@ADMediaOffice) July 10, 2021
اس نوعیت کی حکمت عملی بنانے والا ڈی او ایچ پہلا ادارہ ہے۔ یہ محکمہ صحت کے انفارمیشن انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنانے کی کاوش ہے۔
اس حکمت عملی میں 6 مختلف اہم شعبوں پر مشتمل ہوگا۔ سائبر سیکیورٹی گورننس ، سائبر سیکیورٹی لچک ، سائبر سیکیورٹی کی قابلیتیں ، سائبر سیکیورٹی پارٹنرشپ ، سائبر سیکیورٹی پختگی اور سائبر سیکیورٹی انوویشن کی استعداد بڑھانا شامل ہے۔
Source : Khaleej Times







