متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں مساجد کو عیدالضحیٰ کی نماز پڑھانے کی اجازت دے دی گئی

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے منگل کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ یو اے ای بھر میں مساجد اور کھلی جگہ پر عید الضحیٰ کی نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔

تاہم، درج ذیل قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا:

  • خطبے سمیت نماز کا کل وقت 15 منٹ ہوگا
  • نمازیوں کو کورونا ایس اوپیز پر عمل کرنا ہوگا
  • مساجد اور مصلحے نماز سے 15 منٹ پہلے کھولی جائیں گی اور نماز کے فوری بعد بند کر دی جائیں گی
  • نماز عید کے بعد ہاتھ ملانا اور گلے ملنے پر پابندی ہوگی
  • نماز عید سے پہلے اور بعد میں نمازیوں کے مساجد کے پاس جمع ہونے پر پابندی ہوگی
  • سماجی فاصلہ برقرار رکھنے لیے مسجد کے اندر اور احاطے میں اسٹیکر لگائے جائیں گے
  • 12 سال سے کم عمر اور 60 سال زائد عمر افراد کو گھر پر نماز عید ادا کرنے کی تلقین کی گئی ہے

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button