متحدہ عرب امارات

کوویڈ ۔19: دبئی میں پرمٹ آن لائن نہیں مل رہا ؟ اس کے بجائے اس ہاٹ لائن پر کال کریں

کورونا وائرس احتیاط: اب بس اپنی گاڑی کا نمبر دیں اورپرمٹ حاصل کریں

دبئی : وہ لوگ جو دبئی میں 24 گھنٹوں کے جراثیم کشی پروگرام کے دوران ویب سائٹ کے زریعے پرمٹ حاصل نہی کر پا رہے وہ دئے گئے نمبر پر کال کر کے پرمٹ حاصل کر سکتے ہے. دئے گئے نمبر پر کال کر کے صرف اپنا نمبر پلیٹ بتا دیں ور پرمٹ حاصل کریں. (800737648)

دبئی پولیس میں محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر سیف مظہر المظروی نے بتایا کہ اگر کوئی ویب سائٹ کے زریعے پرمٹ حاصل نہی کر پا رہا تو وو اس ہاٹ لائن پر کال کر کہ پرمٹ بآسانی حاصل کریں .

انہو نے مزید کہا کے وہ لوگ جن کو باہر جانے کی ضرورت ہے اور انہیں پرمٹ نہی مل سکا ،تو ان کا پاس دو آپشنز ہیں یا تو وہ آن لائن پرمٹ حاصل کریں یا پھر اس نمبر پر مفت کال کرسکتے ہیں، تاکہ وہ پرمٹ بآسانی حاصل کر سکیں. صارفین کو پرمٹ حاصل کرنے کے لئے صرف اپنا پلیٹ نمبر دینا پڑھے گا. (800737648)

دبئی کی سپریم کمیٹی برائے بحران اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے فیصلے کے بعد ، رہائشی جو پابندیوں کے دوران کسی ضروری کام سے باہر جانے کے خواہاں ہیں ، انہیں باہر جانے کے لئے اجازت کے لئے درخواست دینا ہوگی۔

آن لائن درخواست دینے کے لئے ، یہاکلک کریں : https://dxbpermit.gov.ae/home

Source : Gulf News

06 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button