متحدہ عرب امارات

ابوظہبی: مفت ٹکٹ جیتنے کا موقع

DH 10 ملین قرعہ اندازی 3 مئی کو ہوگی

ابو ظہبی نے جمعہ کے روز اگلے مہینے ہونے والے 10 ملین ڈرا کے لئے پروموشن کا آغاز کردیا -جمعہ سے اتوار تک ٹکٹ خریدنے والے افراد کو اضافی ٹکٹ جیتنے کا موقع ملے گا

10 سے 12 اپریل تک (جمعہ کو صبح 6 بجے سے اتوار صبح 6 بجے تک) کم از کم 1 2 ٹکٹ خریدنے والے کھلاڑیوں کو ہمارے پانچ فاتحوں میں سے ایک بننے کا موقع ملے گا جو دو اضافی مفت ٹکٹ وصول کریں گے۔ فاتحین 13 اپریل کو شام 5 بجے
پک کیے جائیں گے اور اسی دن ان کے نام کا ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر اعلان کیا جائے گا

یہ پروموشن صرف بگ ٹکٹ ملیئنئر قرعہ اندازی کے لئےکھولا گیا ہے- اس میں ڈریم کار پرائز ڈرا شامل نہیں ہے۔

Source : Khaleej Times
10 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button