متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس وبائی بیماری کا خاتمہ کب ہوگا؟

ڈاکٹر الحسانی کے مطابق ، یہ پیش گوئی کرنا ممکن نہیں کہ یہ ملک کوویڈ 19 کے کیسوں کی انتہا کو کب پہنچے گا۔ یا کب اس ملک سے مکمل طور پر ختم ہو جاۓ گا .

انہوں نےبتایا کہ تمام احتیاطی تدابیر کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے ، بشمول stayathome# ، گھروں اور کام کی جگہوں پر مناسب حفظان صحت کے لئے ہدایات – نیز صفائی ستھرائی اور ہاتھ دھونے سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد مل رہی ہے۔

ڈاکٹر الحسانی نے کہا "اس وقت ہم وائرس کے پھیلاؤ سے لڑ رہے ہیں، تو اس وقت ہمیں جسمانی دوری اور قومی جراثیم کشی پروگرام کو جاری رکھنے کی ضرورت ہیں ”

Source : Khaleej Times

12 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button