قواعد کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لئے حکام نے ملک میں معائنہ کے مہم تیز کردیا ہے۔
راس الخیمہ میں محکمہ اکنامک ڈویلپمنٹ جو کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے موجود ہیں نے جاری احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر 35 دکانوں پر جرمانہ عائد کیا ہے ۔
کنٹرول اینڈ ٹریڈ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے منیجر فیصل ال یون کے مطابق ، 35 دکانوں میں 27 دکانیں اور آٹھ اور مکانات شامل ہیں۔
ان میں سے 22 دکانوں کو تھرمل سینسر استمعال نہ کرنے وجہ سے وارننگ جاری کئے گئیں ہیں ، جب کہ باقی دیگر دکانوں کو 30 فیصد سے زیادہ صارفین کو دکان میں اندر جانے کے اجازت دینے پر وارننگ دی گئی ہیں .
ادارے کا مزید کہنا ہے کہ ، "ان میں سے سات اپنی خریداری کی ٹرالیوں اور ٹوکریاں کو جراثیم کُش کرنے میں ناکام رہے۔
ادارے کا مزید کہنا ہے کہ ” ایک دکان پر ہینڈ سینیٹیائزر کو داخلی راستوں پر نا رکنے کہ وجہ سے وارننگ دی گئی ہے، جبکہ ایک اور دکان پرجسمانی فاصلے نافذ نا کرنے کے وجہ سے جرمانہ عاید کیا گیا، ایک ور دکان کے بارے میں بٹاتے ہوئے انہو نے کہا کے ماسک اور دستانے نا پہننے پر جرمانہ عاید کیا گیا ”
احتیاطی تدابیر کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لئے نگران ٹیم کی تقرری نہ کرنے پر تین دیگر دکانوں پر جرمانہ عائد کیا گیا.
مذکورہ تمام آؤٹ لیٹس کو حکم دیا گیا کہ وہ قواعد پر عمل کریں اور احتیاتی تدابیر اختیار کریں۔
"اطلاع دہندگی سے متعلق اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے غلط کام کرنے والے اداروں کو 48 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے ۔”
Source : Khaleej Times
14 April 2020







