دبئی میں پاکستان کے قونصل خانہ نے تفصیلات دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستانی قیدیوں کو خصوصی پروازوں سے پاکستان روانہ کیا جاۓ گا ۔
پاکستانی قونصل خانہ – دبئی کے ٹویٹ کے مطابق۔ "متحدہ عرب امارات کی حکومت کے زیر اہتمام دو فلائدو دبئی پروازیں 14 اپریل ، 2020 کو صرف قیدیوں کو لے کر پاکستان (فیصل آباد اور پشاور) روانہ ہوں گی۔ متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے خصوصی مسافر پروازوں کا اگلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہیں”
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ، فیصل آباد سے واپسی کی پرواز پر فلائی دبئی متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے عملے کے 11 افراد کو دبئی واپس لیا جاۓ گا۔
متحدہ عرب امارات اور پاکستانی ایئر لائنز حکومت کی طرف سے پیش قدمی کے بعد خصوصی پروازیں چلائیں گی،جس کہ بعد توقع ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی اگلے ہفتے سے وطن واپسی شروع ہو جاۓ گی
متحدہ عرب امارات کی حکومت کے زیر اہتمام فلائی دبئی کی دو فلائٹس 14 اپریل 2020 جیل میں موجود پاکستانی قیدیوں کو لے کر فیصل آباد اور پشاور روانہ ہوں گی۔ متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے خصوصی فلائٹس اگلے ہفتے سے شروع ہوگی۔ جس کے بارے میں آپ کو مطلع کیا جائےگا
— Consulate General of Pakistan, Dubai (@ParepDubai) April 14, 2020
Two flydubai flights, arranged by UAE government, will be departing to Pakistan(Faisalabad and Peshawar) on 14 April 2020 carrying prisoners only. Special passenger flights for repatriation of Pakistani nationals from UAE will start from next week . You will be notified.
— Consulate General of Pakistan, Dubai (@ParepDubai) April 14, 2020
Source : Khaleej Times
14 April 2020







