متحدہ عرب امارات

پاکستانی قونصل خانے کا اگلے ہفتے سے خصوصی مسافر پروازوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات اور پاکستانی ایئر لائنز حکومت کی طرف سے پیش قدمی کے بعد خصوصی پروازیں چلائیں گی،جس کہ بعد توقع ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی اگلے ہفتے سے وطن واپسی شروع ہو جاۓ گی.

متحدہ عرب امارات کی حکومت کے زیر اہتمام فلائی دبئی کی دو فلائٹس 14 اپریل 2020 جیل میں موجود پاکستانی قیدیوں کو لے کر فیصل آباد اور پشاور روانہ ہوں گی۔ متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے خصوصی فلائٹس اگلے ہفتے سے شروع ہوگی۔ جس کے بارے میں آپ کو مطلع کیا جائےگا

Soure : khaleej Times

14 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button