وزارت صحت اور روک تھام نے 32،000 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے ہیں
متحدہ عرب امارات نے منگل کو کوروا وائرس کے 412 نئے مریضوں کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 4933 ہو گئی ہیں. وزارت صحت نے مزید 81 مریضوں کے صحتیابی کا بھی ذکر کیا ہیں، جس کے بعد ملک میں صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 933 ہو گئی ہیں.
وزارت صحت اور روک تھام نے مزید 3 کورونا وائرس کے مریضوں کے موت کی بھی اطلاع دی ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے وجہ سے کل اموات کی تعداد 28 ہو گئی ہیں .
وفات ہونے والے تینوں مریض اشیینز ہیں اور تینو کے موت کورونا وائرس کے پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوئی ہیں.
The latest update of #Coronavirus (#COVID19) in the #UAE#StayHome. . pic.twitter.com/VgzeDAqeMW
— هيئة الصحة بدبي (@DHA_Dubai) April 14, 2020
وزارت صحت و روک تھام کے مطابق ، تازہ ترین معاملات کی جانچ پڑتال اور جانچ کے سخت طریقہ کار کے ذریعے کی گئی ۔وزارت نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ 32،000 نئے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں۔
Source : Gulf News
14 April 2020







