متحدہ عرب امارات

محکمہ موسمیات نے آج متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور گرد آلود طوفان کی پیشگوئی کی ہے

خلیج ارو

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں آج موسم ابر آلود اور گرد آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیشنگوئی کے مطابق آج موسم ھول آلود اور بعض مقامات پر جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

شمالی اور مشرقی علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے۔متعدد علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے سے دھوک اور ریت آڑنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا۔

 

محکمہ موسمیات کےمطابق خلیج عرب میں سمندر کھردرا رہے گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button