خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں آج پیر کے دن موسم بارے دھند الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ قومی مرکز برائے موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں دھند کی وجہ سے حدنگاہ متائثر ہوگی۔
آج کیلئے ملک میں موسم صاف اور کچھ جگہوں پر ابرآلود رہے گا۔
— المركز الوطني للأرصاد (@NCMS_media) January 30, 2022
آج کی رات اور کل کی صبح فضا میں خنکی رہے گی جبکہ دھند اور کہر رہے گا جو دنرونی اور ساحلی علاقوں میں زیادہ ہوگا۔
ہلکی سے درمیانی ہوائیں چلیں گی جبکہ بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان میں سمندر کا بہاؤ درمیانے سے معتدل رہے گا۔
Source : Khaleej Times