جرمنی پہلے نمبر پر،اور اس کے بعد چین دوسری پوزیشن پر ہے ۔
بین الاقوامی سروے کے مطابق ، متحدہ عرب امارات کو کوویڈ-19 کے علاج معالجے کے سرفہرست 10 ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔
برطانیہ میں مقیم فرم ڈیپ نالج گروپ کے ذریعہ کئے گئے سروے کے مطابق متحدہ عرب امارت کو کورونا وائرس کے مریضوں کا موثر علاج کرنے کے لئے دسویں اور عرب ممالک میں پہلی پوزیشن دی گئی ہے .
جرمنی پہلے نمبر پر رہا ، اس کے بعد چین دوسری پوزیشن پر اور جنوبی کوریا تیسرے نمبر پر۔ آسٹریا ، ہانگ کانگ اور سنگاپور کوویڈ ۔19 علاج معالجہ میں بالترتیب چوتھے ، پانچویں اور چھٹے نمبر پر آئے ہے۔
Source : Khaleej Times
16 Apr, 2020







