سروسز کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ صبح 8 سے شام 8 بجے تک کام کرنے کی اجازت ہوگی.
دبئی: دبئی اکانومی کے ایک سرکلر کے مطابق کچھ کمپنیا صبح 8 سے شام 8 بجے تک کام کر سکتی ہے، جن میں ایکسچینجز، مینٹیننس کمپنیا، ائیر کنڈیشنگ اور کولنگ کا سامان مہیا کرنے والی کمپنیا شامل ہیں.
تا ہم ان کمپنیوں کو تب کام کرنے کی اجازت ہوگی جب یہ کمپنیا کورونا وائرس کے ایہتیاتی تدابیر پر عمل پیرا ہوگئیں .
ہنگامی صورتحال میں ، مینٹیننس کمپنیا اور ایئر کنڈیشنر مرمت کے خدمات شام 8 بجے کے بعد بھی کام کر سکتی ہیں .
.@Dubai_DED: Working hours for money exchanges, building maintenance & related supplies, air conditioning, and cooling equipment repair & maintenance are to be extended from 8:00 AM to 8:00 PM with adherence to precautionary health measures. pic.twitter.com/TmS9LA4BuT
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) April 21, 2020
Source : Khaleej Times
22 April 2020






