متحدہ عرب امارات

جیبل علی پٹرولیم گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا-

دبئی اسپورٹس کونسل کے چیئرمین شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم نے بدھ کی صبح جیبل علی میں واقع پیٹرولیم مصنوعات کے گودام میں آتشزدگی کے مقام کا دورہ کیا۔

دبئی میڈیا آفس کے مطابق ، دبئی سول ڈیفنس اور اسپیشلسٹ ٹیموں نے آگ پر قابو پانے میں مدد کی۔

کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی-

Source : Khaleej Times
22 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button