متحدہ عرب امارات

دبئی : شیخ محمّد بن راشد ال مکتوم کے سے عوام کو رمضان کی مبارک باد

انہوں نے ملک کے میں صحت ور استحکام کے لئے دعا کی.

جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران ، شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ماہ رمضان کی مبارکباد پیش دی۔

انہوں نے ٹویٹ کیا ، "ہم اس مقدس مہینے کی آمد پر اپنے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور اس مقدس مہینے میں خدا سے ہمارے ملک میں صحت ، تندرستی ، سلامتی اور استحکام کی برکت کے لئے دعا گو ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ متحدہ عرب ارامات ایک اچھا ملک ہے اور اسکے مستقبل کے ساتھ ہمارا مستقبل بھی اچھا ہے، اور اللہ تعالٰی نے ہمارے ملک کو نیک اعمال کے وجہ سے محفوظ کیا ہے. اللہ تعالٰی آپکی دعا، روزے اور نیک کاموں کو قبول فرمائیں”

Source : Khaleej Times
23 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button