متحدہ عرب امارات

آرٹی اے کی اپلیکیشن کا استعمال کرتے ہوئے اپنے گھر جانے کے راستے کا انتخاب کریں، صرف چھ مراحل میں یہ ممکن ہے

خلیج اردو
دبئی: دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بتایا ہے کہ رہائشی سمارٹ ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے گھر کے لیے عارضی سڑک کی درخواست کر سکتے ہیں۔

آر ٹی اے کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہ اگر رہائشیوں کو اپنے گھر تک تعمیر کی گئی عارضی سڑک کی ضرورت ہے، تو وہ محبوب کے ورچوئل اسسٹنٹ کا استعمال کرتے ہوئے تریج سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

جن لوگوں کو اس سروس سے فائدہ اٹھانا مقصود ہے، وہ چھ مراحل میں ایسا کر سکتے ہیں۔

1۔ سے سے پہلے کارپوریٹ سروسز اسمارٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
2۔خدمات کی فہرست ظاہر کرنے کے لیے ان کو پڑھنے کے بعد شرائط و ضوابط سے ایگری کریں۔ ٹریفک اور سڑکیں منتخب کرنے کے بعد اپلائی ناؤ پر کلک کریں۔
3۔ آپ معلومات جمع کریں، مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کریں، پھر سینڈ پر کلک کریں۔
4۔ مستقبل کے لیے ٹرانزیکشن کو تصدیق کی تفصیلات محفوظ کریں۔

رہائشیوں کو درج ذیل دستاویزات بھی فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

*ایمریٹس آئی ڈی کی کاپی
* افیکشن پلان منصوبے کی کاپی
*فارم کے اندر ولا کی عمارت کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ جبکہ رہائشی ولاز کے لیے پورا عمل بالکل مفت ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button