متحدہ عرب امارات

بوٹ حادثے کے بعد 6 اماراتی اور 6 اردنی شہری کو بچا لیا گیا-

قومی سرچ اینڈ ریسکیو سنٹر (NRSC) نے جمعرات کے روز 7 ملاحوں کو ان کی کشتی میں دھماکہ ہونے کے بعد بچایا ، جن میں سے 6 اماراتی اور 1 اردنی شہری تھا-

این آر ایس سی (NRSC) کے اہلکار کریٹیکل انفراسٹرکچر اینڈ کوسٹل پروٹیکشن اتھارٹی (CICPA) کے ایک عملے میں شامل ہوئے تاکہ کشتی کو دھماکے کے مقام سے الصفلیہ جزیرے تک باندھا جاسکے۔

عملے کے دو ارکان کو طبی علاج کے لئے ابو ظہبی کے شوبائوٹ میڈیکل سٹی لے جایا گیا۔

Source : Khaleej Times
25 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button