متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات :آج موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کی پیش گوئی –

اتوار کے روز متحدہ عرب امارات میں موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

نیشنل سینٹر آف میٹروولوجی کے مطابق ، مشرق ، شمال اور جنوب کی سمت میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ممکنہ طور پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 – 44 ° C کے آس پاس رہنے کے امکان ہے ،-

این سی ایم ( NCM ) نے کہ ہے کہ ، "ہوا ہلکی سی اعتدال پسند ہوگی- ہوا شمال مشرق سے جنوب مشرق تک 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی –

Source : Khaleej Times
3 May 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button