متحدہ عرب امارات میں قومی تحفظ سے متعلق ایک نئے قانون کی منظوری دی گئی ہے ، جس میں چھ ماہ تک کی قید اور کم سے کم 100،000 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا-
متحدہ عرب امارات کے پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ یہ قانون نیشنل ایمرجنسی ، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے) کے طے شدہ قواعد کے مطابق تمام ہنگامی صورتحال ، بحرانوں اور آفات کے لئے ہے۔
اس قانون کو ‘اسٹے ہوم’ اقدام کے حصے کے طور پر نافذ کیا گیا ہے جو کورونا وائرس کی منتقلی کو روکنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
Source : Khaleej Times
08 May 2020







