دبئی میں مشتعل آگ پر قابو پالیا گیا ہے ، خلیج ٹائمز کی تصدیق –
ام رمول کے علاقے سے آج صبح سویرے گہرے سیاہ دھوئیں دیکھے گئے تھے ، ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلہ تھا کہ ایک گودام میں آگ لگی تھی۔
دبئی سول ڈیفنس نے فوری طور پر ایمرجنسی کا جواب دیتے ہوئےآگ پر قابو پالیا۔
ہلکے سیاہ دھواں اس علاقے میں اب بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
Source : Khaleej Times
09 May 2020






