حکام نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ افواہوں کو نظر انداز کریں اور صرف سرکاری ذرائع کی خبروں پر توجہ دیں ۔
وزارت صحت ور روک تھام (MoHAP) نے شاپنگ مالز اور اور ریٹیلز شاپس کے بندش کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا، کہ یہ ایک افواہ ہے کے متحدہ عرب امارت شاپنگ ملز ور ریٹیلز شاپس کو بینڈ کرنے والا ہے.
ایک خبر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے گردش کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ درحقیقت یہ خبر 23 مارچ 2020 کی خبر ہے جو کوویڈ-19 کے بحران کے آغاز میں دی گئی تھی.
وزارت نے ایک سرکلر میں واضح پیغام دیا ہے کے اس کے تمام جاری کردہ معلومات اس کے سرکاری اکاؤنٹس کے زریعے شائع کے جاتے ہے، اور لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کے وو افواہوں کو نظر انداز کریں اور سرف سرکاری ذرائع سے ہی صحیح مشوریں اور خبریں حاصل کریں.
Source: Khaleej Times
13 May 2020







