کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے روڈس اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی دبئی نے میٹرو اسٹیشنوں کے لئے قاعدے کا اعلان کیا ہے۔
احتیاطی اقدام کے طور پر ، آر ٹی اے(RTA) نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ ‘دبئی میٹرو ٹرپس کے دوبارہ آغاز کے ساتھ ہی اسٹیشنوں پر ایک نیا احتیاطی اقدام متعارف کرایا گیا ہے ، جس میں لفٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد فی لفٹ دو افراد تک محدود رکھنا بھی شامل ہے۔
Source : Khaleej Times
15 May 2020







