مختلف گروپوں کی ایک رینج کے لئے اب ابو ظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی میں ایک ہفتے میں 115،000 سے زیادہ ٹیسٹوں کی گنجائش ہوگی جس میں 72 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
جمرات کو ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر ، شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت کے تحت ، ابو ظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی (SEHA) اپنی کورونا وائرس کی جانچ کی صلاحیت میں روزانہ 7000 اضافہ کرے گی ،
Under directives from Mohamed bin Zayed, @SEHAHealth is further expanding the COVID-19 testing facilities in Abu Dhabi and Dubai and enhancing its operational capacity. pic.twitter.com/KAithQ9HNA
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@admediaoffice) May 20, 2020
اس اقدام کو ابوظہبی میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹس میں بتایا گیا ، اور اس کا مطلب ہے کہ (SEHA) میں ہر ہفتے 115،000 سے زیادہ ٹیسٹ کی گنجائش ہوگی ، جس کے وجہ سے ٹیسٹوں میں 72 فیصد اضافہ ہوگا۔
یہ اضافہ ، جو ابوظہبی اور دبئی میں کواڈ ۔19 ٹیسٹ کی سہولیات میں (SEHA) کی توسیع کا حصہ ہے ، اس فری سہولت سے مندر جزیل لوگ مستفید ہوگیں :
- متحدہ عرب امارات کے شہری
- گھریلو ملازمین
- جسمانی طور پر معذور افراد
- حاملہ عورتیں
- 50 سال یا اس سے زائد عمر والے رہائشی
- دائمی بیماری یا کوویڈ ۔19 علامات والے افراد
- وہ افراد جنکا کورونا وائرس کے مریضوں کے ساتھ رابطہ ہوا ہوں
ایمبولریٹری ہیلتھ کیئر سروسز ابو ظہبی میں پانچ نئے ڈرائیو تھرو ٹیسٹ سنٹرز کھولے گے. ابو ظہبی میں ال شمخا، ال مدینہ اور کورنیش کے علاقوں میں کھولے جاۓ گے، جبکہ العین کے ال مسعودی اورالظهر کے علاقوں میں کھولے جاۓ گے، 1 ڈرائیو تھرو ٹیسٹ سنٹر دبئی کے دبئی سٹی واک کے علاقے میں کھولا جاۓ گا.
Source : khaleej Times







