پاکستانی قونصل خانہ دبئی نے تقریبا 63000 افراد کے وطن واپسی کے لئے اندراج کیا ہے
پاکستان کی وزارت اوورسیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ جون کے پہلے 10 دنو کے دوران 27 پروازیں چلائی جائیں گی تاکہ متحدہ عرب امارت میں اپنے ہزاروں پھنسے ہوئے شہریوں کو وطن واپس لاسکیں
پاکستان کی قومی ایئر لائن پی ای 20 خصوصی پروازیں چلائے گی، جبکہ متحدہ عرب امارت کے قومی کیریئرز کے باقی سات پروازیں پاکستان کے چھ بڑے شہروں کو جاۓ گی.
اگلے ماہ 10 دن مئی تقریبآ نو پروازیں ملتان، پانچ پروازیں پشاور ، چار لاہور اور ملتان کے لئے، تین پروازیں کراچی اور دو اسلام آباد کے لئے چلاۓ جاۓ گے.
کورونا وائرس کے وجہ سے پاکستان اور دیگر ممالک کے جانب سے بینالاقوامی پروازوں کو معطل کرنے کے بعد وزارت نے باقاعدگی سے 10 روزہ خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کیا ہے.

Source : Khaleej Times







