متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا مقابلہ کورونا وائرس: ابو ظہبی جراثیم کشی پروگرام کے اوقات میں تبدیلی

نئی اوقات ہفتے کے روز سے نافذ العمل ہوگی. اور ہفتے کے روز سے کھانے کی دکانیں ، کوآپریٹیوز ، گروسری اسٹورز ، سپر مارکیٹوں اور فارمیسیوں کو 24 گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہوگی

 

ابوظہبی میں قومی جراثیم کشی پروگرام کے اوقات 30 مئی 2020 بروز ہفتہ سے تبدیل ہوگی، نئی اوقات رات 10 تا صبح 6 بجی تک ہوگی، جوکہ تمام رہائشی ، صنعتی علاقے اور کارکنوں کی رہاشی علاقوں کے لئے ہے.

کھانے کی دکانوں ، کوآپریٹیو ، گروسری اسٹورز ، سپر مارکیٹوں اور فارمیسیوں کو دن میں 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کے لئے نافذ کیا گیا ملک گیر جراثیم کشی پروگرام ، اس سے قبل ، 20 مئی کو شام 6 بجے سے صبح 6 بجے کے درمیان تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button