دبئی پولیس نے گاڑی چلانے والوں سے متبادل راستے تلاش کرنے کی اپیل کی۔
دبئی پولیس نے بتایا کہ ایک حادثے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی، پولیس نے بتایا کہ حادثہ الخیل روڈ پرالميدان پل سے جبل علي کے طرف پیش آیا
پولیس نے حادثے کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہی بتایا، تاہم گاڑی چلانے والوں سے گزارش کی ہے کہ ” اپنے گاڑیوں کی رفتار کم رکھیں اور متبل راستے استمعال کریں ”
پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا ، "حفاظت سے اور احتیاط سے گاڑیاں چلائیں۔”
#TrafficUpdate | 14:52
Vehicle fire #accident on Al Khail rd from Meydan bridge towards Jebel Ali. Please reduce your speed and use alternative routes. Drive safely and carefully.
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) May 30, 2020
Source : Khaleej Times







