شارجہ پولیس، جو ہمیشہ پریشان شہریوں کی مدد کے لئے مشہور ہے، ایک بار پھر اس موقع پر پہونچی جب انہو نے ایک فیملی کی مدد کی جو ٹائر پنچر ہونے کے وجہ سے روڈ پر پھنسے ہوئے تھے.
شارجہ نیوز کے شیر کردہ ایک ویڈیو میں ایک پولیس افسر خود ٹائر بدلتے ہوئے دکھایا گیا ہیں
جهود استثنائية وحس إنساني أكسبها محبة الجميع .. شرطة الشارقة تساعد أسرة تعرضت مركبتها لعطل في الإطار بوادي الحلو .#الشارقة_للأخبار #الإمارات #الشارقة @ShjPolice pic.twitter.com/NUcgHXLwhX
— الشارقة للأخبار (@Sharjahnews) June 6, 2020
Source : Khaleej Times







