پاکستانی خبریں

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا

خلیج اردو
اسلام آباد:

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا

این او سی کے مطابق تحریک انصاف کو جلسہ پسوال روڈ، سنگجانی کے مقام پر کرنے کی اجازت دی گئی

این او سی میں تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کیلئے کارکنان کو مخصوص روٹس دیئے گئے ہیں

خیبرپختونخوا سے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والے کارکنان موٹروے ایم ون سے اے ڈبلیو ٹی انٹرچینج سے پسوال روڈ جا سکیں گے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button