پاکستانی خبریں

امریکی وزیر دفاع کا پاکستانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ

خلیج اردو

 

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع کا پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف سے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔

 

جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر امریکی وزیر دفاع نے مبارکباد بھی دی۔

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button