خلیج اردو
لاہور: خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا معاملہ ،،،، لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈاکٹر عمر عادل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
عدالت نے ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کو مسترد کر دیا۔
گزشتہ روز ڈاکٹر عمر عادل کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا،،،، ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف عظمی بخاری نے سائبر کرائم میں مقدمہ درج کرا رکھا ہے