پاکستانی خبریںعالمی خبریں

ملک میں اہم تعیناتیوں سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے حکمران جماعت کے عہدیداروں کی ملاقات میں پیش رفت کا امکان پیدا ہوا ہے۔

خلیج اردو

اسلام آباد: پاکستان میں بری فوج میں اہم تعیناتیوں سے متعلق مشاورت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔وزیر اعظم سے لیگی وزرا نے اہم ملاقات کی ہے۔

 

ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اہم مشاورتی ملاقات کی جس میں خواجہ آصف نے وزیر اعظم کو ابتک کی صورت حال سے آگاہ کیا۔

 

فوج میں اہم تعیناتیوں سے متعلق مشاورت کے بعد پیش رفت کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ اہم ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان بھی موجود ہے۔

 

میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات میں حساس ادارے کے سربراہ بھی موجود ہے۔

 

Source: Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button