پاکستانی خبریں

نگران حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت بڑھا دی،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ کردیا، ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت برقرار

خلیج اردو
اسلام آباد:نگران حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت بڑھا دی،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ کردیا، ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت برقرار۔

وزارت خزانہ نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے مقرر۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 287 روپے 33 پیسے برقرار۔

 

قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے اگلے پندرہ روز کیلئے ہوگا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button