پاکستانی خبریں

وزیراعلیٰ جو کچھ پختونخوا میں کررہے ہیں،اسے چھپانے کیلئے میرا کے پی ہاؤس داخلہ بند کیا ہے، گورنر پختونخوا

خلیج اردو
اسلام آباد:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کو کے پی ہاؤس انیکسی میں اپنے داخلے پر پابندی پر جواب دے دیا۔ کہتے ہیں کہ علی امین گنڈا پورنے یہ اقدام کے پی ہاؤس میں اپنی سرگرمیاں چھپانے کیلئے کیا۔

 

مسٹر کنڈی نے کہا کہ گنڈاپور صاحب ان کا داخلہ بند نہیں کر سکتے۔کے پی کے ہاؤس انیکسی ضرور جائیں گے

 

فیصل کریم کنڈی نے کہا بلاول بھٹو جلد کے پی کے کا دورہ کریں گے ۔انہیں کوئی روک سکتا ہے تو روک کر دکھائے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button