خلیج اردو
دبئی: ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر عالمی اسندادی کاوشوں میں دبئی آگے، آپریشن یورو پول کی سربراہی میں اسپین، فرانس، بیلجیئم، ہالینڈ اور متحدہ عرب امارات کی پولیس فورسزنے مشہورزمانہ ڈرگ سمگلر لارڈ دبئی میں گرفتار کر لیا۔
سمگلر یورپ میں ایک تہائی کوکین سپلائی کیا کرتا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ڈرگ لارڈ اسپین سے فرار ہو کر دبئی پہنچا تھا۔
فرانس، بیلجیئم، ہالینڈ اور متحدہ عرب امارات کی پولیس فورسز نے آپریشن یورو پول میں تاریخی کارروائیوں کے دوران سُپر کارٹیل نامی اس گروہ کے 49 مشتبہ ارکان کو بھی اب تک گرفتار کیا چکاہے اورمختلف چھاپوں میں 30 ٹن سے زائد منشیات بھی قبضے میں لی گئی۔