
خلیج اردو
دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ہفتہ کو اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت پیر سے شروع ہورہی ہے۔۔
ایشیا کپ دراصل میں سری لنکا میں ہونا تھا جو 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان بلاک بسٹر ٹاکرا 28 اگست کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ٹورنمنٹ کے ٹکٹ platinumlist.net پر بک کیے جا سکتے ہیں۔