خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم، نائب صدر اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المختوم نے دبئی کے علاقے المنہاد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المختوم کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق المنہاد اور اس کے آس پاس کے علاقوں کا نام بدل کر ’ہند سٹی‘ رکھا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ علاقہ 83.9 کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس علاقے میں 4 زونز ہیں جہاں مقامی لوگوں کے گھر موجود ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل 2010 میں برج دبئی کا نام تبدیل کر کے برج خلیفہ رکھا گیا تھا
ایک منٹ سے بھی کم