متحدہ عرب امارات

اہم خبر : 17 سے 31 مارچ ک درمیان فلائٹس منسوخ کر دے گئے ہیں

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور مقامی محکمہ صحت کے حکم ک جارے کردہ ہدایات کہ بنا پر ، فلائی دبئی نے اٹلی، سلواکیہ ، پولینڈ،ساؤتھ سوڈان ،جورڈن،عراق،لبنان, مصر سمیت دیگر ممالک کے لئے پروازے معطلکر دئےہے.
پاکستانی حکام ک ہدایات کے بعد ، فلائی دبئی کچھ پروازے شروع کردی ہیں جو کہ پاکستان کے کیےشہرو میں آپریٹ کر رہی تھی. سیالکوٹ اور ملتان سے انے اور جانے والی پروازے اسلام آباد ائیرپورٹ سے آپریٹ کرے گی.
کوئٹہ انے ور جانے والی سارے پروازے منسوخ کر دیں گیں ہیں اور کوئٹہ ک مسافرو کو کراچی ایئر پر سے بھیجا جاۓ گا. تا ہم کراچی کی پروازے اپنے شیڈول کہ مطابق آپریٹ کرے گی .
تا ہم ایئر لائن نے اپنے تمام مسافرو کو اپنے انے یا جانے کی تاریخ کو 60 دن تک بنا کسی چارجز ک چینج کرنے کاآپشن دے دیا ہیں.
اگر کوئی مسافر 60 دن سے زیادہ دنو کے لئے اپنی روانگی کی تاریخ کو چینج کرتا ہے تو اس پر نارمل ایئر لائن چارجز لاگو ہو گے .

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button