متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : سمندروں میں طغیانی ، تیز ہواؤں سے متعلق محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

خلیج اردو
27مارچ 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات میں نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی این سی ایم نے اتوار کے دن ایک وارننگ جاری کی ہے جس میں انہوں نے پیشگوئی کی ہے کہ 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوئیں چلیں گی۔ ہواؤں کی وجہ سے گرد اور ریت اڑنے سے حدنگاہ متائثر ہوگی۔

این سی ایم نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ ملک بھر میں دھند بننے کی وجہ سے حفاظتی اقدامات کریں ۔ دیبا الحسن ، خور فاکان اور البدیہ میں دھند کی اطلاعات ہیں۔

محکمہ موسمایت کے مطابق ملک میں موسم گردآلود ہوگا اور جزوی طور پر آسمان پر بادل ہون گے۔ عربین گلف میں طغیانی ہوگی جبکہ بحیرہ اومان میں بہاؤ میں اعتدال ہوگا۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button