خلیج اردو
ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہ رخ کے ممبئی میں واقع گھر ‘منت’ کے باہر لگی نیم پلیٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پر شاہ رخ کے گھر کی نیم پلیٹ کی وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چمچماتی نیم پلیٹ کو ہیروں سے تیار کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مکمل طور پر ہیروں سے تیار کردہ منت کی نیم پلیٹ تقریباً 2 ماہ بعد تیار کرکے لگائی گئی ہے۔
After 2 months #Mannat new gate design is unveiled and it's super awesome.
What do you think guys? 😍#GauriKhan #ShahRukhKhan pic.twitter.com/w2VcF2AEl9— Team Shah Rukh Khan Fan Club (@teamsrkfc) November 19, 2022
دوسری طرف میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ نیم پلیٹ کو گوری خان نے ڈیزائن کرایا ہے۔