عالمی خبریں

امریکی صدر جو بائیڈن نے جانے سے پہلے 50 لاکھ طلبہ کا قرضہ معاف کردیا

خلیج اردو
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے جانے سے پہلے 50 لاکھ طلبہ کا قرضہ معاف کردیا۔

صدر بائیڈن نے اپنےدور سے پہلے کے قرضے بھی معاف کردیئے،، قرضہ معافی کی یہ شرح کسی بھی سابقہ امریکی صدرکی جانب سے معاف کیے گئے قرضے سے زیادہ ہے۔

بائیڈن انتظامیہ اب تک183.9بلین ڈالر کے قرضے معاف کر چکی ہے، تاہم سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدبائیڈن بڑنے پیمانے پر قرضے معاف کرنے کاوعدہ پورا نہ کر سکے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button