عالمی خبریں

ایران اور سعودی عرب میں قربتیں بڑھنے لگیں، سعودی ولی عہد سے ایرانی صدر کا اہم رابطہ

تہران:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔دونوں رہنمائوں نے فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت پر گفتگو کی ہے۔

ایرانی صدر نے سعودی عرب کی جانب سے او آئی سی اجلاس بلانے کو سراہا اور اسلامی سربراہی اجلاس کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ گفتگو میں ایران سعودی تعلقات کی مضبوطی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button