عالمی خبریں

ایف اے ٹی ایف کا بڑا اعلان ،روس کا ممبر شپ معطل

 

خلیج اردو

پاکستان :فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرس میں ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

 

اعلامیے کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نائیجیریا اور جنوبی افریقا کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔

 

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں مراکش اور کمبوڈیا کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

 

یاد رہے کہ یوکرین اور روس کے مابین لڑائی کی وجہ سے مختلف قسم کی پابندیوں کا سامنہ ہے ۔۔۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button