خلیج اردو
ترکیہ :ترکیہ اور شام کے علاقوں میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد میں وقفے وقفے سے اضافہ ہورہا ہے ۔
ترکیہ میڈیا ٹی آر ٹی کے مطابق ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 50ہزار سے زائد ہوگئیں،
تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 44 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔
شام میں زلزلےسےاموات کی تعداد5ہزارسےزائدہوگئی۔