عالمی خبریں

حماس کا اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

خلیج اردو
تہران: حماس نے اسماعیل ہانیہ کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔

ترجمان حماس کے مطابق اسماعیل ہانیہ پر حملہ کرکے دشمن اپنے مقاصد کو حاصل نہیں کرسکےگا، حماس یروشلم کو آزاد کرانے کیلئے کھلی جنگ کرنے کیلئے تیار ہے۔

ترجمان نے کہا حماس مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی تک ہر قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہے،

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button