خلیج اردو
اتھارٹی کے مطابق ایسے مسافر جو میٹرو کے اندر نقل و حرکت میں رکاوٹ بنتے ہیں یا ممنوعہ حصوں میں بیٹھتے ہیں، ان پر کم از کم 100 درہم جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
RTA نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ وہ میٹرو میں شائستگی کے ساتھ سفر کریں، نظامِ نقل و حمل کی روانی کو برقرار رکھنے میں تعاون کریں اور دورانِ سفر جاگتے رہیں، کیونکہ میٹرو میں سونے پر بھی جرمانہ ہوسکتا ہے۔







