متحدہ عرب امارات

یو اے ای پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین سفری دستاویز قرار، اماراتی شہریوں کو بے مثال سفری آزادی حاصل

 

خلیج اردو

دبئی: متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں سرفہرست آ گیا ہے، جو اماراتی شہریوں کو بغیر ویزا کے غیر معمولی سفری آزادی فراہم کرتا ہے۔ یہ بات صدرِ مملکت کے سفارتی مشیر ڈاکٹر انور محمد قرقاش نے بتائی۔

انہوں نے کہا کہ یو اے ای پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں یہ شاندار کامیابی ملک کی متوازن خارجہ پالیسی، بین الاقوامی اعتماد اور سفارتی کامیابیوں کا نتیجہ ہے، جس نے اماراتی شہریوں کو دنیا بھر میں آسان اور آزادانہ سفر کی سہولت فراہم کی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button