(خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات کے لئے مارچ سے پہلے جاری شدہ ویزوں کو کنسل قرار دیا گیا ہے جبکہ ابھی تک رقم ادائیگی کے بارے ختمی فیصلہ نہیں ہوا ۔
متحدہ عرب امارات کے متعلقہ محکمہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مارچ سے پہلے جاری ویزوں کو 17 مارچ پر کنسل کردیا گیا تھا اور ہوائی سفر دوبارہ کھلنے کے بعد وہ ویزے قابل استمال نہیں لائے جاسکتے ۔
متعلقہ محکمہ نے مزید بتایا ہے کہ وہ ویزے جو استعمال نہیں کئے گئے تھے ابھی منسوخ تصور ہونگے اور مزید فیصلوں کے مطالق صارفین کو آگاہ کردیا جائے گا ۔
Source: Gulf News






