متحدہ عرب امارات

ابو ظہبی ، 12 منزلہ عمارت میں اگ لگ گئ

سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر اگ پر قابو پالیا

خلیج  اردو –  میڈیا رپورٹس کے مطابق ابو ظہبی کے المومورا کے علاقے میں  واقع عمارت کے ساتویں منزل  پر اگ لگ گئی

سول ڈیفنس کے مطابق اگ جمعہ  کی رات کو لگی تھی ،

اگ لگنے کے اطلاع ملنے پر سول ڈیفنس کے ٹیمیں فوری طرو پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی  اور اگ پر قابو پالیا

اگ پر بر وقت قابو پانے کے باعث وہ دوسرے اپارٹمنٹ تک نہ پھیل سکی

بتایاگیا ہے کہ اگ لگنے سے کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں  تاہم اگ لگنے کی وجہ  تاحال  سامنےنہیں ائی ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button